ٹیگس - مجمع محققین ہند

iqna

IQNA

ٹیگس
مجمع محققین ہند
دہلی میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کی سنچری مکمل
ایکنا تھران: دلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں حوزہ علمیہ قم کے 100 سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513955    تاریخ اشاعت : 2023/03/17

مجمع محققین ہند کی نشست :
ایکنا تھران- عادل شاہی کی حکومت میں تمام مذاہب کے رہنے والے اپنے عقیدے پر عمل میں مکمل آزاد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513130    تاریخ اشاعت : 2022/11/14

علمی نشست
تہران ایکنا: مجمع محققین ہند کی جانب سے سے 31 ویں علمی نشست منعقد ہونے جا رہی ہے جس میں میں ہندوستان کے جنوبی علاقے میں عادل شاہی حکومت کا جائزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513089    تاریخ اشاعت : 2022/11/09

ایکنا تھران- ایرانی کلچر ہاؤس دہلی نے مجمع محققین ہند کے تین قرآنی محققین کی قدر دانی کے حوالے سے تقریب منعقد کی۔
خبر کا کوڈ: 3512920    تاریخ اشاعت : 2022/10/20